پیر  ،20 مئی  ،2024ء   |   روزانہ کی حدیث
ہر شخص کی قیمت وہ ہنر ہے، جو اس شخص میں ہے۔ ( نہج البلاغہ، حکمت 80)
Slider Image
Slider Image

پروگرامات

’’فدائیانِ مہدی(عج) ‘‘ممبران ورکشاپ(خواہران)
احیائے فکرِ مہدویت مسئولین ورکشاپ (پنجاب،کے پی کے،جی بی)
پروفیشنل ادارہ (ٹور ملتان)
راہیانِ قدس کیمپوری
’’فدائیانِ مہدی(عج) ‘‘ممبران ورکشاپ(خواہران)
احیائے فکرِ مہدویت مسئولین ورکشاپ (پنجاب،کے پی کے،جی بی)
پروفیشنل ادارہ (ٹور ملتان)
راہیانِ قدس کیمپوری

خطابات / دروس / دعاومناجات

.........................

.....

....

....

...

...

لائبریری

مقالات و مضامین

idara
idara
idara
idara
idara
idara

مفید ویب سائٹس

نصب العین و اہداف

قرآن مجیداور سیر ت محمد (ص)و آل محمد علیہم السلام کی حقیقی تعبیر جو کہ خطِ امام خمینیؒ سے موسوم ہے کی روشنی میں امامیہ طلباء کی تربیت کرنا تاکہ وہ معاشرے میں اپنے بابصیرت کردار کے ذریعے امام زمانہ ؑکے ظہور کی عالمی انقلابی نہضت کا ہراول دستہ ثابت ہوسکیں۔

  • نوجوان نسل کے لئے مختلف مراحل کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے تربیتی کتب اور لٹریچر کی فراہمی۔
  • نوجوان نسل کی نظریاتی و فکری تربیت کے لئے دین شناس مربی اور اساتذہ کی تیاری اور ان کی فراہمی۔
  • عصر حاضر کی ثقافتی یلغار کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک جاذب اور مؤثر نظام تربیت کا اجراء جو نوجوانوں کو طاغوت کا مقابلہ کرنے کی طاقت اور صلاحیت عطا کرے۔
  • جوانوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات اور شبہات کے جوابات اور حل کے لئے خصوصی پروگرام تشکیل دینا۔
  • نظام تربیت کو مؤثر اور پر کشش بنانے کے لئے جدید ذرائع سے استفادہ اور تعلیمی و تربیت روشوں پر تحقیق کے شعبے کا قیام۔