المہدی (عج) ادارہ تربیت اسلامی کے جاری پروجیکٹ
آن لائن انسٹیٹیوٹ
اہداف
•جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے
ہوئے اپنے پیغام کو زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچانا۔
•مسقبل میں تربیتی سسٹم کو ایک آنلائن انسٹیٹیوٹ کیطرف
لے کر جانا۔
•امامیہ نوجوانوں کیلئے آنلائن دروس اور شارٹ کورسز کے
ذریعے تربیت کے مواقع فراہم کرنا۔
طریقہ کار
•ادارے کے تحت آن لائن کلاسز کا آغاز کرنا تاکہ
معارفِ اسلامی کورس اور تنظیمی مواد بآسانی جوانوں تک پہنچایا جا سکے۔
•علماء کرام اور دانشور حضرات کے دروس ریکارڈکروانا۔
•آنلائن دروس اورشارٹ کورسز کی ریکارڈنگ کرنااور سوشل
میڈیا کے ذریعے اِس کی تشہیر کرنا۔