المہدی (عج) ادارہ تربیت اسلامی کے جاری پروجیکٹ
تربیت مسئولین
اہداف:
- مسئولین کی نظریاتی و فکری تربیت کرنا اور ان میں اسلام ناب کے خالص افکار اور تنظیمی اقدار کو پروان چڑھانا۔
- آئندہ سال ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے افراد کی تیاری۔
- ملک بھر میں موجود مسئولین کے درمیان ہمآھنگی اور باہمی رابطہ کی فضاء قائم کرنا۔
طریقہ کار:
- ورکشاپس
- سفیران نور ٹورز
- دروس
- شب بیداریاں
- انفرادی تربیت
- مطالعہ کتب