دعا: یونٹ علی پور ،مظفرگڑھ
پیغام رہبر: شہید علی رضا تنگسیری
دفاع ایران-3
دفاع ایران-4
پیغام رہبر: بنام شیخ نعیم قاسم
دعا: یونٹ علی پور ،مظفرگڑھ , امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مظفرگڑھ کی جانب سے یونٹ علی پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی تحریکوں کی فتح و نصرت کے لیے اجتماعی دعائے توسل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مظفرگڑھ کی جانب سے یونٹ علی پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی تحریکوں کی فتح و نصرت کے لیے اجتماعی دعائے توسل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
پیغام رہبر: شہید علی رضا تنگسیری , رہبرِ معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتاللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنهای، کا سردار علیرضا تنگسیری کی شہادت پر پیغامبِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیموَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ اَمْوَاتًا بَلْ اَحْیَاءٌ عِنْدَ رَبِّھِمْ یُرْزَقُوْنَدلیر و بہادر کمانڈرِ بحریہ، پاسدارانِ انقلابِ اسلامی، ایڈمیرل علیرضا تنگسیری، برسوں کی مجاہدت کے بعد شہادت کے مرتبے سے سرفراز ہوئے۔ یہ شہادت اُس تنگستان کے بہادر فرزند، ایران کے سپاہی اور پاسدارِ اسلام کی، جو تیسری مسلط شدہ جنگ کے میدان نبرد میں شہید ہوئے، بوشہر کی بہادر و جانثار عوام، جنوبی علاقے کے نوجوانوں، اسلامی جمہوریہ کی مسلح افواج اور پوری ایرانی قوم کے لیے، جو ہمیشہ ایران کی آزادی اور آبی سرحدوں خصوصاً خلیجِ فارس کی محافظ رہی ہے، ایک عظیم سندِ افتخار ہے۔ یہ واقعہ اُن کے لیے راہنما ہے کہ وہ ایران کی بحری عظمت اور مزاحمت کی راہ کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط و مستحکم بنائیں، ان شاء اللہ۔میں، اس جنگجو کمانڈر کی شہادت پر اُن کے معزز خاندان، ان کے رفقائے کار، اور بحریہ اور پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے تمام کمانڈروں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں، اور بارگاہِ الٰہی میں شہید کے لیے بلند درجات کی دعا کرتا ہوں۔آیت اللہ العظمٰی سید مجتبیٰ حسینی خامنهای 30 مارچ 2026
دفاع ایران-3 , اگر امریکی صدر کے بس میں ہے تو وہ جاکر اپنا ملک سنبھالیں جو مختلف واقعات میں مبتلاء ہے۔شہید رہبر سید علی خامنہ ای
اگر امریکی صدر کے بس میں ہے تو وہ جاکر اپنا ملک سنبھالیں جو مختلف واقعات میں مبتلاء ہے۔
شہید رہبر سید علی خامنہ ای
دفاع ایران-4 , میناب کے معصوم بچوں کا خون امریکی استعمار کی شکست کو حتمی بنا دے گا۔
میناب کے معصوم بچوں کا خون امریکی استعمار کی شکست کو حتمی بنا دے گا۔
پیغام رہبر: بنام شیخ نعیم قاسم , رہبرِ انقلاب ولی امر مسلمین جہاں سید مجتبیٰ خامنہ ای کا سیکرٹری جنرل حذب اللہ شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام۔
رہبرِ انقلاب ولی امر مسلمین جہاں سید مجتبیٰ خامنہ ای کا سیکرٹری جنرل حذب اللہ شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام۔