المہدی (عج) ادارہ تربیت اسلامی کے جاری پروجیکٹ
معارف اسلامی کورس
اہداف:
- معارفِ اسلامی کو رس کے ذریعے امامیہ جوانوں میں دینی آگاہی پیدا کرنا ۔
- آئی ایس او پاکستان کے درجہ بندی اور ممبر شپ کے نظام کو بہتر بنانا ۔
طریقہ:
- اہم تنظیمی پروگرامات (کنونشنز، مجالس ھای عاملہ و عمومی، ورکشاپس اور اسکاٹس کیمپس وغیرہ) میں امتحانات لینا۔
- یونٹ صدور، ڈویژنل ومرکزی مسئولین کے لین معارف اسلامی کورس پاس کرانے کی دستوری شق پر عمل درآمد کروانا۔
- مختلف زیارتی ٹورز کے لیے معارف اسلامی کورس پاس کرنے کو لازمی قرار دینا۔